Wednesday January 22, 2025

پاکستان کے بڑے شہر میں بیٹی حیوان بن گئی ،کئی افراد کیساتھ مل کر اپنی ہی سگی ماں کیساتھ ایسا شرمناک کام کہ پاکستانی دہل کر رہ گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے بڑے شہر میں بیٹی حیوان بن گئی ،کئی افراد کیساتھ مل کر اپنی ہی سگی ماں کیساتھ ایسا شرمناک کام کہ پاکستانی دہل کر رہ گئے ۔۔لاہور کے علاقے کاہنہ میں جائیداد کے لالچ میں ایم بیٹی ہی اپنی ماں کی دشمن بن گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کاہنہ میں بیٹی نے قبضہ مافیا کے ساتھ مل کر گھر پر دھاوا بول دیا اور ماں پر تشدد بھی کیا جس کے باعث خاتون کا بازو ٹوٹ گیا ہے ۔ متاثرہ خاتون کا کہناہے کہ ساڑھے پانچ کنال کا گھر میرے مرحوم شوہر کاہے ۔خاتون کی درخواست پر بیٹی سمیت 8 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے تاہم پولیس نے ابھی تک کسی بھی ملزم کو گرفتار نہیں کیا ہے ۔

FOLLOW US