Thursday January 23, 2025

پا کستانیو ں کیلئے اہم خبر ،پاک فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے پر پھسل گیا

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ کاطیارہ لینڈنگ کےدوران رن وے پر پھسل گیا خوش قسمتی سے کوئی حادثہ نہیں ہوا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فضائیہ کاطیارہ لینڈنگ کےدوران رن وے سے پھسل کر نیچے اتر گیا، تاہم خوش قسمتی سے جہاز محفوظ رہا اور کوئی حادثہ پیش نہیں آیا طیارے کے پائلٹس بھی محفوظ ہیں، تاہم جہاز کو معمولی نقصان ہوا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ واقعہ کی وجوہات کے تعین کیلئے ایئر ہیڈ کوارٹر ز نے انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔

FOLLOW US