سہیل تنویر کے بیٹے کی سالگرہ میں ڈی جے براوو کا دھوم دھڑکا، ویڈیو نے سو شل میڈیا پر دھوم مچا دی
پی ایس ایل سیزن 4 کے فائنل میں پہنچنے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے سہیل تنویر کے بیٹے کی سالگرہ دھوم دھام سے منائی۔گلیڈی ایٹرز کے آفیشل ٹوئٹر پیج پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں ویسٹ انڈین آل راؤنڈر ڈی جے براوو اپنے گانوں سے خوب رونق لگا رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑی براوو کی گلوکاری سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تالیاں بجا رہے ہیں۔ سہیل تنویر نے اپنے ٹوئٹر پیج پر بیٹے کی پیاری سی تصویر شیئر کرتے ہوئے اسے سالگرہ کی مبارکباد دی۔
And that’s how #PurpleForce celebrated @sohailmalik614’s son birthday in a #Champion way @DJBravo47
🙌 @SarfarazA_54 @nadeem_omar57 @ShaneRWatson33 @iamAhmadshahzad @bachaji23 @mnawaz94 @Rileerr @gurneyhf @MaxTCWaller #ItsOurTime pic.twitter.com/0UxiaqwXQD
— Quetta Gladiators (@TeamQuetta) March 15, 2019