ایک اور طیارہ حادثے کا شکار ، کتنےمسافر سوار تھے ، تشویشناک خبر آگئی
اسلام آ باد(نیوز ڈیسک)کینیڈا میں ایئر پورٹ کے قریب چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے باعث پائلٹ سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔کینیڈا کے شہر مارکھم میں ایئر پورٹ کے قریب چھوٹا طیارہ فنی خرابی کی وجہ سےبے قابو ہو کر سڑک کے انتہائی قریب آگیا جبکہ ایک ٹرک اس طیارے کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا۔کینیڈا: چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار، 2 افراد زخمی حادثے کے باعث طیارے میں سوار پائلٹ اورٹرینر زخمی ہوگئے جنہیں فوری قریبی سپتال پہنچا کر طبی امدا د فراہم کی گئی۔پولیس کے مطابق حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔