پلوامہ واقعے کے بعد بھارت کا پاکستان پر پہلا حملہ
سیری (آئی اےن پی)بھارت پر جنگی جنون سوار لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سول آبادی کو نشانہ بنا ےا اےک خاتون زخمی پاک فوج کی بھرپور جوابی کاروائی دشمن کی گنوں کو خاموش کر دےا تفصےلات کے مطابق کھوئی رٹہ کے سرحدی گاؤں جگالپال میں گزشتہ رات بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی جس سے نسےم بی بی زوجہ پروےز اختر عمر 44سال ساکن جگالپال زخمی ہو گئی جسے فوری طور پر مقامی ہسپتال پہنچاےا گےا ادھر پاک فوج نے بھرپور جوابی کاروائی کرتے ہوئے دشمن کی پوسٹوں کو نشانہ بناےا جس کے بعد دشمن کی گنوں نے خاموشی اختےار کر لی ۔