Friday January 24, 2025

ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی سیکورٹی فورسز کا حملہ پاک فوج نے جنگی جہاز اڑادیے، کلمہ طیبہ کی صدائیں بلند ہوگئیں

ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی سیکورٹی فورسز کا حملہ پاک فوج نے جنگی جہاز اڑادیے، کلمہ طیبہ کی صدائیں بلند ہوگئیں

سیالکوٹ(نیوزڈیسک) ورکنگ باؤنڈری لائن کے ظفر وال چاروا سیکٹر پر بھارتی سیکورٹی فورسز نے رہائشی مکانوں پر فائرنگ و مارٹر گولہ باری کی اور اس کا چناب رینجرز نے منہ توڑ جواب دیا اور اس موقعہ پر جنگی جہاز بھی اڑائے گئے جس کی وجہ سے پاکستانی دیہات میں خوف وہراس پھیل گیااور مکین اللہ اکبر اور کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں ودفاتر

سے باہر نکل آئے ، بھارتی سیکورٹی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ و مارٹر گولہ باری سے رہائشی املاک کو نقصان پہنچا، تاہم کوئی جانی نقصان نہ ہوا ، ورکنگ باؤنڈری لائن کے قریب جنگی جہازوں کی پروازوں سے پاکستانی دیہات کے مکینوں مین خوف و ہراس پھیل گیا۔ جبکہ پاک فوج نے بھی منہ توڑ جواب دیا ۔ واضح رہے کہ ورکنگ باؤنڈری لائن کے ظفر وال چاروا سیکٹر پر بھارتی سیکورٹی فورسز نے رہائشی مکانوں پر فائرنگ و مارٹر گولہ باری کی اور اس کا چناب رینجرز نے منہ توڑ جواب دیا اور اس موقعہ پر جنگی جہاز بھی اڑائے گئے جس کی وجہ سے پاکستانی دیہات میں خوف وہراس پھیل گیااور مکین اللہ اکبر اور کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں ودفاتر سے باہر نکل آئے ، بھارتی سیکورٹی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ و مارٹر گولہ باری سے رہائشی املاک کو نقصان پہنچا، تاہم کوئی جانی نقصان نہ ہوا ، ورکنگ باؤنڈری لائن کے قریب جنگی جہازوں کی پروازوں سے پاکستانی دیہات کے مکینوں مین خوف و ہراس پھیل گیا۔

FOLLOW US