Sunday September 14, 2025

شارجه سے بڑی خبر امام الحق اور ڈاسن كی دهواں دار بیٹنگ ، پشاور زلمی نے كراچی كنگز كے خلاف كتنے رنز بنالیے

شارجه سے بڑی خبر امام الحق اور ڈاسن كی دهواں دار بیٹنگ ، پشاور زلمی نے كراچی كنگز كے خلاف كتنے رنز بنالیے

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے کے میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کے خلاف میچ میں 14اوورز میں چار وکٹوںپر 86رنز بنا لیے ۔ اما م الحق اور ڈاسن اس وقت وکٹ پر موجود ہیں ۔ امام الحق نے 43جبکہ ڈاسن نے 20رنز بنا رکھے ہیں۔ زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ

کا فیصلہ کیا تاہم سکور کارڈ کو دیکھ کر یہ فیصلہ کچھ زیادہ سود مند دکھائی دے رہا ۔کل کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ نے ملتان کو بآسانی شکست دی تھی۔ پاکستان سپر لیگ کا دوسرا مرحلہ اشارجہ میں ہو رہا ہے اور آج اس سلسلے کا دوسرا میچ ہ