Friday January 24, 2025

جنگ کی دھمکیا ں دینے پر مشر ف نے بھا رت کو ہلا کر رکھ دیا ، شا ندار اعلان کر ڈالا

جنگ کی دھمکیا ں دینے پر مشر ف نے بھا رت کو ہلا کر رکھ دیا ، شا ندار اعلان کر ڈالا

سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بھارت خود کو جمہوریت کا دعویدار سمجھتا ہے لیکن سوچ چھوٹی ہے ،بھارت کو سوچنا چاہیے کہ وہ کشمیر میں کیا کر رہا ہے ۔بھارتی میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت ہر چیزمیں سیاست کر رہا ہے لیکن حقائق نہیں چھپائے جا سکتے ،بھارت مسئلہ کشمیر حل کرے ۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت نہتے کشمیریوں کا قتل عام کر رہا ہے ،آزادی کے لیے لڑنے والے دہشت گرد نہیں ، بھارت کو کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کرنا چاہیے ۔

FOLLOW US