Saturday September 13, 2025

رات کی بڑی بریکنگ نیوز! بھارت نے پاکستان پر حملہ کردیا، نتیجے میں پاک فوج نے بھی منہ تو ڑ جواب دے ڈالا

رات کی بڑی بریکنگ نیوز! بھارت نے پاکستان پر حملہ کردیا، نتیجے میں پاک فوج نے بھی منہ تو ڑ جواب دے ڈالا

مظفر آباد(نیوز ڈیسک )مظفر آباد میں بھارت کی جانب سے سمانی سیکٹرشہری آبادی کو بلا اشتعال فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا ہے۔بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ بھارت کی جانب سے بھمبرآزادکشمیرمیں سمانی سیکٹر

پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔جس کے نتیجے کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں ملیں، تاہم پاک فوج نے دشمن کی اشتعال انگیزی کا بھر پور جواب دیا ہے جس کے بعد دشمن کی توپیں خاموش ہو چکی ہیں۔واضح ہو کہ پلوامہ حملے کے بعد بھارت کا جنگی جنون عروج پر ہے اور بھارت کی جانب سے پاکستان کو مسلسل دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔