اب بھلا یہ موقع ہے ایسی باتیں کرنے کا سعودی ولی عہد کے 20ارب ڈالر کے سرمایہ کاری کے اعلان کے موقع پر رانا ثنا اللہ ایسی بات کہہ گئے کہ پاکستانی ایک دوسرے کا منہ دیکھتے رہ جائیں گے
فیصل آباد(آئی این پی)سا بق صوبا ئی وزیر قانون پنجاب رانا ثناءللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی پاکستان میں 20ارب ڈا لر کی سرما یہ کاری کا منصو بہ ہمارے دورے حکو مت میں طے پا گیا تھا ۔عمران خان اس کا کر یڈٹ لینے کی کو شش نہ کر ئے بلکہ عوام کو اصل حقائق بتا ئے۔ ن لیگ کے دور میں شروع کیے گئے تما میگا پرا جیکٹ مکمل ہو نے کے بعد
پی ٹی آئی اپنے نام کی تختیاں لگا کر عوام کو بی بیو قوف نہیں بنا سکتی ۔اتوار کو میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکو مت بتا ئے انہوں نے گز شتہ 7ماہ میں ملک بھر کے کس حصے میں کسی میگا پرا جیکٹ کا سنگے بنیاد رکھا اور عوام کو کسی قسم کا ریلف دیا ہو عوام ان کا 1سال مکمل ہو نے سے پہلے ہی پی ٹی آئی حکو مت کے خلاف سڑکوںپر آ چکے ہیں انہوں نے کہا کہ میاں شہباز شریف کی رہا ئی حق سچ کی فتح ہے شریف فیملی نے نہ ڈھیل ما نگی اور نہ ہی ڈیل مانگی میاں شہباز شریف کے خلاف 1روپے کی کرپشن یا منی لا نڈرنگ کا ثبوت ہو تا تو نیب سا منے لا تا جس میں وہ مکمل نا کام رہا اور شہباز شریف سر خرو ہو ئے سا بق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے بارے میں انہوں نے کہا کہ وہ بہت زیادہ کمزور ہو چکے ہیں اللہ تعا لیٰ انہیں جلد صحت یاب کرے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وفاق پنجاب کے سا تھ سو تیلی ماہ جیسا سلوک کر را ہے بلدیات کے فنڈز روک کر پنجاب کی ہر گلی اور محلے کو دوباری کھنڈرات میں تبدیل کر نا چا ہتا۔