نیوزی لینڈ کے خلا ف میچ کے دوران بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کو فضا میں ایک ایسی چیز اڑتی ہوئی نظر آگئی کہ مار ے خوف کے ان کی آنکھیں ہی باہر آگئیں
نیپئر(آئی این پی) بنگلہ دیشی کرکٹرمشرفی مرتضی اور تمیم اقبال نیوزی لینڈ چھوٹے طیاروں سے ہی خوفزدہ ہوگئے۔بنگلہ دیشی کرکٹرمشرفی مرتضی اور تمیم اقبال نیوزی لینڈ کی ڈومیسٹک فلائٹس کیلیے استعمال ہونے والے چھوٹے طیاروں سے ہی خوفزدہ ہوگئے، دونوں نے آکلینڈ سے نیپئر کیلیے ایک گھنٹے کی فلائٹ لینے کے بجائے 6 گھنٹوں کے بائی روڈ سفر کو ترجیح دی۔دونوں اس سے قبل بھی نیوزی لینڈ کے
.متعدد دورے کرچکے مگر اب بھی یہاں کے چھوٹے طیاروں پر سفر کرنے سے کتراتے ہیں۔ انھوں نے تاخیر سے پیرکو باقی ٹیم کو جوائن کیا جبکہ پہلا ون ڈے بدھ کو کھیلا جائے گا۔تمیم چھوٹے طیاروں میں سفر کے حوالے سے خوف کا اعتراف کرچکے ہیں،انھیں دوسرے ون ڈے کیلیے کرائسٹ چرچ اور پھر تیسرے مقابلے کیلیے ڈونیڈن کا سفر کرنا ہوگا۔