Monday January 20, 2025

پاکستانیوں کےلئے سب سے بڑی خوشخبری سعودی ولی عہد پاکستان کیوں آرہے ہیں سعودی عرب نے ایسا اعلان کر دیا کہ کروڑوں عوام کو مارے خوشی کے نیند آئے گی نہ بھوک لگے گی

پاکستانیوں کےلئے سب سے بڑی خوشخبری سعودی ولی عہد پاکستان کیوں آرہے ہیں سعودی عرب نے ایسا اعلان کر دیا کہ کروڑوں عوام کو مارے خوشی کے نیند آئے گی نہ بھوک لگے گی

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان میں سعودی سفارتخانے نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلیمان کے2روزہ دورہ پاکستان سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان کے دورہ پاکستان سے 20ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری پاکستان آئے گی ،سعودی ولی عہد وزیراعظم ہاؤس میں قیام کریں گے ،دورہ 17فروری کو مکمل کرکے پاکستان سے

ملائیشیاءکے دورے پر روانہ ہو جائیں گے۔منگل کوپاکستان میں سعودی سفارتخانے نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلیمان کے دورہ پاکستان سے متعلق جاری بیان میں کہا کہ سعودی ولی عہد دو روزہ دورے پر 16فروری کو پاکستان پہنچیں گے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان وزیراعظم ہاؤس میں قیام کریں گے اور اس دوران اعلیٰ سطح کے وفود سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان کے دورہ پاکستان سے 20ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری پاکستان آئے گی جس حوالے سے کئی معاہدوں پر دستخط بھی کئے جائیں گے۔سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان اپنا دو روزہ دورہ 17فروری کو مکمل کرکے پاکستان سے ملائیشیاءکے دورے پر روانہ ہو جائیں گے۔سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان کے دورہ سے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہو گا

FOLLOW US