Wednesday January 22, 2025

آخر کار ریشم نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا دلہا کون ہے اور کیاکرتا ہے؟ بڑی خبر آگئی

آخر کار ریشم نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا دلہا کون ہے اور کیاکرتا ہے؟ بڑی خبر آگئی

لاہور(آئی این پی) فلم سٹار ریشم نے بھی شادی کر نے کا فیصلہ کر لیا ‘دولہا بیرون ملک سے اوربزنس مین ہے۔ذرائع کے مطابق فلم سٹار ریشم اور مذکورہ بزنس مین کی فیملی کے دوران اب تک تین سے ملاقاتیں بھی ہو چکیں ہیں اور فلم سٹار ریشم نے اب رواں سال ہی شادی کر نے کا فیصلہ کر تے ہوئے فیملی کو بھی اس حوالے سے باقاعدہ طور پر آگا ہ کر دیا ہے اور امکان ہے کہ بہت جلد اس حوالے سے دونوں خاندانوں کے در میان معاملات کو حتمی شکل دیدی جائیگی ۔

FOLLOW US