Wednesday January 22, 2025

مسافرو ں سے بھری ہوئی دو بسیں آپس میں ٹکرا گئیں پاکستانیوں کےلئے انتہائی افسوسناک خبر

مسافرو ں سے بھری ہوئی دو بسیں آپس میں ٹکرا گئیں پاکستانیوں کےلئے انتہائی افسوسناک خبر

شیخوپورہ(آئی این پی) شیخوپورہ میں فیکٹری ملازمین سے بھری دو بسوں کا آپس میں تصادم جس کے نتیجے میں 32 مسافر شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایک پرائیویٹ فیکٹری کی بسیں شیخوپورہ سے لاہور کی طرف جا رہی تھی کہ جوئیانوالہ موڑ کے قریب ریس لگانے کی وجہ سے بے قابو ہو کر آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 32 مسافر شدید زخمی ہو گئے جنہیں اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے فسٹ ایڈ دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔

FOLLOW US