Wednesday January 22, 2025

آگئی وہ خبر جس کا سب کو انتظار تھا ، دبنگ خان دلہا بننے کیلئے تیا ر سلمان اور کترینہ کی شادی ’بھارت‘ میں ہوگی، تیاریاں شروع

آگئی وہ خبر جس کا سب کو انتظار تھا ، دبنگ خان دلہا بننے کیلئے تیا ر سلمان اور کترینہ کی شادی ’بھارت‘ میں ہوگی، تیاریاں شروع

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان اور باربی ڈول کترینہ کیف 2019ء میں ’بھارت‘ میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ہندوستانی فلم انڈسٹری کے سپر سٹار سلمان خان کا سنگیتا بجلانی اور ایشوریہ رائے سمیت کئی ہیروئنوں کے ساتھ معاشقہ رہا۔ دنیا بھر میں موجود ان کے فینز کی ایک ہی خواہش ہے کہ کاش وہ دن آ جائے جب ان کے

ہردلعزیز ہیرو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں۔سلمان خان کے مداح ان کی کترینہ کیف کے ساتھ جوڑی کو بہت پسند کرتے ہیں بلکہ ان کی خواہش بھی رہی ہے کہ دونوں کی شادی ہو جائے۔ سلمان خان نے اس مرتبہ اس خواہش کو پورا کرنے کی ٹھان لی ہے، مگر وہ یہ شادی حقیقت میں نہیں بلکہ نئی آنے والی فلم ’بھارت‘ میں کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان اور کترینہ کیف ان دنوں فلم بھارت کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ان دنوں اداکار ایک گیت کے لیے شادی کی شوٹنگ کر رہے ہیں جو شادی کے سین پر مبنی ہے۔واضح رہے کہ ہدایت کار علی عباس ظفر کی فلم ’بھارت‘ میں سلمان خان کے ہمراہ کترینہ کیف، کینیڈ

FOLLOW US