دنیا کا وہ ملک جہاں کوئی بے نمازی نہیں ہے ، جانتے ہیں وہ ملک کون سا ہے ؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کا وہ ملک جہاں کوئی بے نمازی نہیں ہے ، جانتے ہیں وہ ملک کون سا ہے ؟ ۔۔۔دنیا میں ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں کوئی بے نمازی نہیں، جان کر آپ بھی سبحان اللہ کہیں گے ۔پاکستان کے ممتاز عالم دین مولاناطارق جمیل نے ایک مرتبہ اپنے ایک بیان میں فرمایاکہ نبی آخرزمان سرور کائنات حضرت محمد صلی اللہ جب اس دنیا سے
پردہ فرمانے لگے تواپنی امت کوایک نصحیت کی کہ اے میری امت نمازکبھی نہ چھوڑنا ۔کبھی نہ چھوڑنا۔ آج 90فیصدلوگ نمازنہیں پڑھتے ۔بے نمازی ہیں ۔ ممتاز عالم دین مولاناطارق جمیل صاحب نے کہاکہ جب میں موریطانیہ گیاتودیکھاکہ وہاں کوئی بھی بے نمازی نہیں ۔موریطانیہ پاکستان سے بڑااوراس کا 95 فیصدرقبہ صحراپرمشتمل ہے۔