پاکستان بمقابلہ جنوبی آفریکادوسرے ٹی 20میچ کا حیران کن فیصلہ آگیا
پاکستان بمقابلہ جنوبی آفریکادوسرے ٹی 20میچ کا حیران کن فیصلہ آگیا کیپ ٹاون : تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میںجنوبی افریقہ نے پاکستان کو6رنز سے شکست دے دی ۔تفصیل کے مطابق کیپ ٹاؤن میں ہونے والے میچ میں شعیب ملک نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ جنوبی افریقہ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر پاکستان کو جیت کے لیے 193رنز کاہدف دے دیاجس کے جواب میں پاکستانی ٹیم مقررہ 20اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 186رنز ہی بنا سکی ۔