کرکٹ ورلڈکپ 2019 :30 مئی کو افتتاحی میچ کن دوٹیموں کے درمیان کھیلاجائیگاجبکہ پاکستان اپناپہلامیچ کب کھیلے گا،آئی سی سی نےشیڈول جاری کردیا
دبئی (ویب ڈیسک)آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈکپ 2019 کا شیڈول جاری کردیا،افتتاحی میچ انگلینڈاورجنوبی افریقا میں 30 مئی کو کھیلاجائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈکپ 2019 کا شیڈول جاری کردیا،افتتاحی میچ انگلینڈاورجنوبی افریقا میں 30 مئی کو کھیلاجائے گا۔پاکستان اپنا پہلا میچ ویسٹ انڈیز کیخلاف31 مئی کو کھیلے گا،جبکہ
پاکستان کا روایتی حریف بھارت سے 16 جون کو میچ ہو گا، ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل 9 اوردوسرا 11 جولائی کو کھیلاجائے گا۔کرکٹ ورلڈکپ 2019 کا فائنل 14 جولائی کو کھیلا جائے گا۔