Wednesday January 22, 2025

جنوبی افریقہ سے مسلسل 2میچ ہارنے کے بعدچو تھے میچ میں کامیابی کیسے ملی؟ سر فراز کے بعد قومی ٹیم کے نئے کپتان شعیب ملک نے جیت کا راز بتا دیا

جنوبی افریقہ سے مسلسل 2میچ ہارنے کے بعدچو تھے میچ میں کامیابی کیسے ملی؟ سر فراز کے بعد قومی ٹیم کے نئے کپتان شعیب ملک نے جیت کا راز بتا دیا

جوہانسبرگ (نیوز ڈیسک ) پاکستانی ٹیم کے کپتان شعیب ملک نے چوتھے میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی نمائندگی اور کپتانی یقینا بڑا اعزاز ہے ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہاکہ ملک کی نمایندگی اور کپتانی یقینا بڑا اعزاز ہے۔شعیب ملک نے کہا کہ پنک ڈے میچ میں مزہ آیا ، عظیم مقصد کیلئے یہ میچ ہوا۔شعیب ملک نے کہاکہ بہترین ماحول تھا ، بہت مزہ آیا ۔انہوں نے کہاکہ اٹیک کا پلان کیا ، ابتدا ہی میں 2 وکٹیں ملیں ۔

FOLLOW US