Monday January 20, 2025

پیپلزپارٹی کی خاتون رہنماشیری رحمان کو اچانک یہ کیاہو گیا ہاتھوں میں ایک کئی فٹ لمبا ڈنڈا دیکھ کر آس پاس کے لوگ چونک گئے کس نے ان کو ٹوٹکے بتانا شروع کر دیے، انتہائی حیران کن خبر

پیپلزپارٹی کی خاتون رہنماشیری رحمان کو اچانک یہ کیاہو گیا ہاتھوں میں ایک کئی فٹ لمبا ڈنڈا دیکھ کر آس پاس کے لوگ چونک گئے کس نے ان کو ٹوٹکے بتانا شروع کر دیے، انتہائی حیران کن خبر

اسلام آباد( آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے طبیعت ناساز ہونے کے باجود چھڑی کے سہارے چل کر ذیلی پی اے سی میں شرکت کی ، جبکہ اجلاس کے بعد سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے شیری رحمان کو علاج کے ٹوٹکے بتاتے ہوئے کہا کہ دودھ میں ہلدی ملا کر پیئیں۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس سینیٹر شیری رحمان کی

صدارت میں ہوا، سینیٹر شیری رحمان پاؤں میں موچ آنے کے باوجود اجلاس میں شرکت کے لئے آئیں ، شیری رحمان نے چھڑی کے سہارے چل کر کمیٹی اجلاس میں شرکت کی ،اجلاس کے بعد سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ شیری رحمان کے پاس آئیں اور ان کی خیریت دریافت کی ، اس موقع پر سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے شیری رحمان کو علاج کے ٹوٹکے بھی بتائے ۔

FOLLOW US