Sunday January 26, 2025

پاکستانی اچھے طریقے سے اپنی چھتیں ٹھیک کروالیں ، محکمہ موسمیات نے تاریخی پیش گوئی کر دی، بارشیں کتنے دنوں تک برسنے والی ہیں ؟ جانیں

پاکستانی اچھے طریقے سے اپنی چھتیں ٹھیک کروالیں ، محکمہ موسمیات نے تاریخی پیش گوئی کر دی، بارشیں کتنے دنوں تک برسنے والی ہیں ؟ جانیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی اچھے طریقے سے اپنی چھتیں ٹھیک کروالیں ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد، لاہور ڈویژنز، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مزید بارش کا امکان جبکہ مالا کنڈ ڈویژن، سوات، چترال، کالام، مالم جبہ، بالائی دیر، ہزارہ ڈویژن، مری، گلیات، کشمیر اور گلگت بلتستان میں پہاڑوں پر مزید برف

باری متوقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق (منگل) کی صبح اسلام آباد میں درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ، لاہور اور پشاور میں 10، کوئٹہ منفی 4، کراچی 15، گلگت اور مری منفی 2 جبکہ مظفرآباد میں 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

FOLLOW US