سانحہ ساہیوال پر پورا ملک غمزدہ ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بڑا بیان سامنے آگیا، اہم اعلان کر دیا
راولپنڈی (نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ علاقائی امن کیلئے افغانستان میں امن ضروری ہے،مشکلات کے باوجود علاقائی امن کیلئے پاکستان نے بھرپور کر دار ادا کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کوم کے کمانڈر جنرل ایسا انکشاف کے پوری قوم دنگ رہ گئی جوزف نے وفدکے ہمراہ
ملاقات کی جس میں خطے کی سکیورٹی صورتحال پربات چیت کی گئی۔ ملاقات میں افغان امن اور مصالحتی عمل پر بھی گفتگو کی گئی۔ امریکی وفد نے پاکستان کی خطے میں امن کیلئے کوششوں کوسراہا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکی وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علاقائی امن کیلئے افغانستان میں امن ضروری ہے،مشکلات کے باوجود علاقائی امن کیلئے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ اور خطے میں امن کیلئے پاکستان اپنا کردار جاری رکھے گا۔