Sunday September 14, 2025

سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملے کی کوشش، لاشوں کا ڈھیر لگ گیا

سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملے کی کوشش، لاشوں کا ڈھیر لگ گیا

صنعائ: 15 حوثی جنگجو صعدہ گورنیٹ کے علاقے میں بیلسٹک میزائل داغنے کی ایک ناکام کوشش کے دوران ہلاک ہو گئے۔
جرمن ریڈیو کیی مطابق یہ واقعہ شمالی یمن کے شہر صعدہ کی مجز ڈائریکٹوریٹ میں بدھ کی صبح پیش آیا۔ حوثی ملیشیا کے جنگجو جن میں میزائل داغنے والے ماہرین بھی شامل تھے وہ سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملے کی تیاری کر رہے تھے، لیکن میزائل عین لانچنگ سے پہلے پیڈ پر بھی دھماکے سے پھٹ گیا، جس کی زد میں آ کر 15 حوثی باغی جل مرے۔