Friday December 27, 2024

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری پارٹے کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات تعینات

اسلام آباد فواد چوہدری کو پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی نے فواد چوہدری کی تقرری کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ۔ اعلامیہ کے مطابق فواد چوہدری پارٹی کے میڈیا آپریشنز کی نگرانی کریں گے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل فواد چوہدری پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان کے عہدے پر فائز تھے۔

FOLLOW US