Thursday November 6, 2025

ورلڈ کپ 2019کی ایک ایسی ویڈیو جاری ہو گئی کہ دنیائے کرکٹ کے کروڑوں مداح پل پل گن کر گزارنے لگ گئے

ورلڈ کپ 2019کی ایک ایسی ویڈیو جاری ہو گئی کہ دنیائے کرکٹ کے کروڑوں مداح پل پل گن کر گزارنے لگ گئے

لندن/ویلز (مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ کی معروف عالمی ویب سائٹ کرکٹ ورلڈ کپ نے رواں سال انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ کےحوالے سے ایک ویڈیو شئیرکی ہے جسے دنیا بھر کے شائقین کرکٹ بےحد پسندیدگی کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کی گئی اس ویڈیو میں گزشتہ تمام ورلڈ کپ ایونٹس کی جھلکیاں اکٹھی کی گئی ہیں۔ اس ویڈیو میں ورلڈ کپ میچز میں دکھائی کی

شاندار کاکردگیوں کے کچھ مناظر دکھائے گئے ہیں۔ یہ ویڈیو رواں سال انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ کے سلسلے میں ویب سائٹ کی تشہیری مہم کا ایک حصہ ہے۔ اب تک ہزاروں ٹوئٹر صارفین سے اس ویڈیو کو دیکھ چکے ہیں۔