Tuesday January 21, 2025

نئے سال کے مو قع پر حکو مت نے عوام کو بڑا خو شخبری دیدی ، پٹرول کی قیمتوں میں کتنی کمی کر دی گئی ؟ اعلان ہو گیا

نئے سال کے مو قع پر حکو مت نے عوام کو بڑا خو شخبری دیدی ، پٹرول کی قیمتوں میں کتنی کمی کر دی گئی ؟ اعلان ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) حکومت نے عوام کو نئے سال کا تحفہ دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔ پیٹرول کی نئی قیمت 90 روپے 97 پیسے فی لٹر، ڈیزل کی نئی قیمت 106 روپے 68 پیسے فی لٹر، مٹی کے تیل کی نئی قیمت 82 روپے 98 پیسے فی لٹر جبکہ لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 75 روپے

28 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق پیٹرول 4 روپے 86 پیسے فی لٹر، ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 26 پیسے فی لٹر، مٹی کے تیل میں 52 پیسے ٹیوب ویل میں استعمال ہونے والے لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 16 پیسے کمی کی گئی ہے۔

FOLLOW US