Tuesday January 21, 2025

نئے پاکستان کی سب سے بڑی کامیابی اچانک کتنے لاکھ افراد کے ٹیکس ریٹرن آگئے وزیر خزانہ اسد عمر کی خوشی بے قابو، شاندار اعلان کر ڈالا

نئے پاکستان کی سب سے بڑی کامیابی اچانک کتنے لاکھ افراد کے ٹیکس ریٹرن آگئے وزیر خزانہ اسد عمر کی خوشی بے قابو، شاندار اعلان کر ڈالا

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ رواں برس 14 لاکھ 92 ہزار افراد نے ٹیکس ریٹرن جمع کرائے۔ہفتہ کواسد عمر نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ رواں برس گزشتہ سال کے مقابلے میں 17 دسمبر تک 14 لاکھ 92 ہزار 507 افراد نے ٹیکس ریٹرن جمع کرائے۔اسد عمر نے مزید بتایا کہ رواں برس کے ٹیکس فائلرز کی تعداد گزشتہ سال اسی عرصے کے دوران ٹیکس جمع کرانے والوں سے 34 فیصد زیادہ ہے۔وفاقی وزیر خزانہ نے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے والے افراد کا شکریہ بھی ادا کیا۔

FOLLOW US