Thursday August 21, 2025

اہم ترین رکن قو می اسمبلی کا ر حا دثے کا شکا ر ہو گئے ، ساتھیوں سمیت بڑی خبر آگئی

اہم ترین رکن قو می اسمبلی کا ر حا دثے کا شکا ر ہو گئے ، ساتھیوں سمیت بڑی خبر آگئی

صوابی(نیوز ڈیسک ) صوابی کے قریب رکن قومی اسمبلی عثمان ترکئی کی گاڑی کو بس نے ٹکر مار دی تاہم وہ ساتھیوں سمیت محفوظ رہے۔ پولیس نے تحقیقات شروع کر دیَں۔ایم این اے عثمان خان ترکئی کی گاڑی کو صوابی کے قریب جہانگیرہ روڈ پرمسافر نےٹکرماردی ،حادثے میں این اے عثمان ترکئی کے گاڑی کو کافی نقصان پہنچا تاہم وہ خود اور ان کے ساتھ سوار دیگر افراد محفوظ رہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ گئی اور حادثے کی تحقیقات شروع کر دیں۔ ذرائع کے مطابق بس کے مسافروں میں سے بھی کوئی زخمی نہیں ہوا۔