Monday January 27, 2025

خوا جہ سعد رفیق نے کر پشن نہیں کی ۔۔۔ لیگی رہنما کی حما یت میں بو لنے پر وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ہی رہنما کو بڑا جھٹکا دیدیا

خوا جہ سعد رفیق نے کر پشن نہیں کی ۔۔۔ لیگی رہنما کی حما یت میں بو لنے پر وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ہی رہنما کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان نے خواجہ سعد رفیق کے حق میں بات کرنے پررکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ کے بیان پر نوٹس لے لیاہے ۔جیونیوز کے مطابق وزیراعظم نے تحریک انصاف کے رہنما ریاض فتیانہ کے بیان کانوٹس لے لیا ، ریاض فتیانہ نے جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں سعد رفیق کی گرفتاری پران کے حق میں بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ لگتا نہیں کہ سعد رفیق نے کرپشن کی ہو، انہوں نے کہا تھا کہ سعد رفیق کےساتھ انصاف ہونے چاہئے ۔

FOLLOW US