Monday January 27, 2025

ہندووزیرنے شراب پرپابندی کامطالبہ کردیا،میں ہندوہوں قرآن پڑھتاہوںیہ

ہندووزیرنے شراب پرپابندی کامطالبہ کردیا،میں ہندوہوں قرآن پڑھتاہوںیہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے اقلیتی رہنما رمیش کمارنے شراب کے حوالے سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکسی کے قول وفعل سے مجھے مطلب نہیں کہ کون شراب پیتاہے یاکون نہیں پیتایاکون کاروبارکرتاہے،مگرمذہب کے نام کے اوپراگرشراب کاکاروبار ہوتاہےتومیں سمجھتاہوں کہ یہ ہمارے ساتھ تفریق ہورہی ہے ۔تمام آسمانی کتابوں قرآن مجید،تورات ،سکھ مذہب کی کتاب اورہماری بھگوت گیتامیں بھی شراب کومنع کیاگیاہے توصرف اقلیتوں کواس بات کی اجازت کیوں دی جاتی ہے یہ ہمارے ساتھ ناانصافی ہے۔شراب صرف پارٹیوں میں ہی نہیں بلکہ سرعام فروخت ہورہی ہے۔انہوں نے مزیدکیاکہاجاننےکے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔

FOLLOW US