دبئی میں پاکستانی خاتون کو گھر میں گھس کر جنسی زیادتی کرنے والوں کا عبرتناک انجام ۔۔ کیا کام کرڈالا گیا ؟ انتظار کی گھڑیاں ختم
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی میں پاکستانی خاتون کو گھر میں گھس کر جنسی زیادتی کرنے والوں کا عبرتناک انجام ۔۔ کیا کام کرڈالا گیا ؟ انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔ متحدہ عرب امارات کی عدالت نے چار پاکستانیوں اور اماراتی باشندوں سمیت 9ملزمان کو عدالت بھیج دیا جو مسلح ڈکیتی اور گھر پر موجود پاکستانی خاتون سے زیادتی میں ملوث تھے ، ملزمان کی عمریں 20سے 37سال کے درمیان ہیں۔ پیرکو دبئی کی عدالت نے تمام نو ملزمان کو تین سال کیلئے جیل بھیجنے کا حکم
دیا جبکہ ایک چوبیس سالہ اماراتی اور ایک پاکستانی شخص فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ تمام ملزمان کو المرقبت کے علاقے میں گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی کے الزام میں مزید چھ سال سزا سنائی گئی ۔خلیج ٹائمز کے مطابق اکاؤنٹنٹ کے طورپر کام کرنیوالی 34سالہ خاتون نے عدالت کو آگاہ کیا کہ کیسے چاقو سے لیس دومسلح افراد نے اسے زیادتی کا نشانہ بنادیا اور پندرہ ہزار نو سو ستر درہم نقد چرالیے ۔اس کے علاوہ سونے کے دو ہار،اس کے اور دیگر فلیٹ میٹس کے ساتھیوںکے 9موبائل فونز چوری کیے گئے تھے۔