Thursday November 6, 2025

یہ ہیں ہمارے چہیتے کھلاڑی اور ان کے کالے کرتوت شراب کا نشہ اور نوجوان لڑکی کے ساتھ شرمناک حرکتیں پاکستانی کرکٹر کی دبئی سے انتہائی غیر اخلاقی ویڈیو جاری ہو گئی

یہ ہیں ہمارے چہیتے کھلاڑی اور ان کے کالے کرتوت شراب کا نشہ اور نوجوان لڑکی کے ساتھ شرمناک حرکتیں پاکستانی کرکٹر کی دبئی سے انتہائی غیر اخلاقی ویڈیو جاری ہو گئی

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) عظیم پاکستانی بلے باز جاوید میاں داد کے بھانجے اور سابق ٹیسٹ کرکٹر فیصل اقبال کو حال ہی میں متحدہ عرب امارات کی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے فرائض سونپ دیے گئے ہیں جس کے لئے وہ یو اے ای روانہ ہو گئے ہیں تاہم اب ان کی وہاں پر کچھ ایسی سرگرمیا ں منظر عام پر آگئی ہیں جنھیں دیکھتے ہی پاکستان آگ بگولہ ہو جائیں گے ۔ سوشل میڈیا پرایک ویڈیو کووائرل ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جس میں فیصل اقبال کسی نائٹ پارٹی میں شریک ہیں جہاں بلند آواز میں عربی موسیقی سنائی دے رہی ہے۔ فیصل اقبال کے عقبی جانب ایک انتہائی دلکش اور نوجوان لڑکی موسیقی کی دھن پر رقص کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔فیصل اقبال سامنے رکھے ہوئے ٹیبل پر جھکے ہوئے کچھ کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔تاہم اچانک وہ اٹھتے ہیں تو ان کے ہاتھ میں کوئی” مشروب ” دکھائی دے رہا ہے۔ جس پر پینے اور پھر رقص میں مشغول ہوجانے سے لگتا ہے کہ فیصل اقبال بھی شراب پی رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر فیصل اقبال کی اس ویڈیو کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔