Thursday November 28, 2024

واقعہ ایک آدمی کاجوعورت پرعاشق ہونے کے بعدایک جادوگرکے پاس گیاتو۔۔

یک شخص ایک عورت پرعاشق ہوگیاوہ ایک جادوگرکے پاس گیاکہ مجھے کوئی عمل کرکے دے جس سے وہ عورت میرے قابومیں آجائے۔اس نے کہاکہ جائوپہلے چالیس دن اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کروکوئی کام نیکی کامت کروحتیٰ کہ تیرادل سیاہ ہوجائے پھرمیراجادواثرکرے گا۔وہ بدبخت اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کرتارہااورچالیس دن کے بعداس نے

جادوگرسے آکرکہاکہ میں کردیاجوتونے کہاتھا۔جادوگرنے عمل کیالیکن اثرنہیں ہوا۔وہ شخص پریشان ہوگیاجادوگرنے کہاکہ سوچ تونے چالیس دن میں کوئی نیک کام کیاہےکہنے لگامیں نے کوئی نہیں کیا۔جادوگرنے کہاکہ میں نہیں مانتایہ ہوہی نہیں سکتاتویہاں بیٹھ اورسوچ تونے کوئی نیک کام تونہیں کیا۔اس نے کہاکہ ایساتوکوئی نہیں کیاہاں ایک دن میں جارہاتھاراستے میں پتھرپڑ اتھاتومیں نےاٹھاکرسائیڈ پرکردیاکہ کسی کوٹھوکرنہ لگے ۔جادوگرکی ہائے نکلی اورکہاکہ لعنت ہے تجھ پرکہ توایسے کریم رب کانافرمان ہوناچاہتاہے جس نے تیری ایک چھوٹی سی نیکی پرتیرے ایمان کوسلامت رکھا۔جادوگرنے کہاکہ میراجادوچلتاہی اس وقت ہے جب ایمان رخصت ہوجائے۔توتوبہ کراورمیں کلمہ پڑھتاہوں۔مزیدتفصیلات کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔

FOLLOW US