Thursday November 28, 2024

عوام کی کئی کئی موبائل سمیں رکھنے کی موجیں ختم۔۔ اب نئی سم کتنے روپے میں ملے گی؟ جان کر آپ کے بھی ہوش اُڑ جائیں گے

عوام کی کئی کئی موبائل سمیں رکھنے کی موجیں ختم۔۔ اب نئی سم کتنے روپے میں ملے گی؟ جان کر آپ کے بھی ہوش اُڑ جائیں گے

اسلام آباد: پی ٹی اے نے موبائل کمپنیوں‌کی سموں کی نئی قیمت فروخت مقرر کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آئندہ سے موبائل کمپنیوں‌کی سموں کی نئی قیمت فروخت مقرر کر دی ہے۔

اس حوالے سے پی ٹی اے کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔ آئندہ سے کسی بھی کمپنی کی سم 200 روپے قیمت پر فروخت ہو گی۔

FOLLOW US