Monday September 15, 2025

دنیا کپتان کے نام کی دیوانی ہو گئی وزیر اعظم دبئی سے واپس آتے ہی اب کس ملک روانہ پاکستانیوں کےلئے بڑی خبر

دنیا کپتان کے نام کی دیوانی ہو گئی وزیر اعظم دبئی سے واپس آتے ہی اب کس ملک روانہ پاکستانیوں کےلئے بڑی خبر

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم پاکستان عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر ملائیشیا روانہ ہو گئے۔ عمران خان اپنے ہم منصب مہاتیر محمد سے ملاقات کریں گے۔وزیراعظم ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں اور اس دوران دیگر اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ملائیشیا میں دو روزہ قیام کے دوران، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیرخزانہ اسد عمر اور مشیر تجارت بھی ہمراہ ہیں ۔