Saturday November 8, 2025

” چوہان کے آخر سے ن ہٹا دیاجائے تو کیا بنتا ہے ، باقی آپ۔۔۔” مشاہد اللہ نے حد ہی کر ڈالی ، ٹی وی پروگرام کے دوران کیا کچھ کہہ گئے چونکا دینے والی خبر

” چوہان کے آخر سے ن ہٹا دیاجائے تو کیا بنتا ہے ، باقی آپ۔۔۔” مشاہد اللہ نے حد ہی کر ڈالی ، ٹی وی پروگرام کے دوران کیا کچھ کہہ گئے چونکا دینے والی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینیٹر مشاہد اللہ چوہان نے پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کے مناظرے کے چیلنج کو مسترد کرتے ہوئے ان کا نام ہی بگاڑ دیا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران اینکر نے مشاہد اللہ سے کہا کہ فیاض الحسن چوہان نے آپ کو چیلنج کیا ہے کہ اورکہا ہے کہ آپ ان کے ساتھ مناظرہ کرلیں ۔اگر آپ کا بھی ایسا اارادہ ہے

تو میرا پروگرام اس کے لئے حاضر ہے ۔ جس کے جواب میں مشاہد اللہ نے کہا کہ اگر چوہان کے آخر سے ن ہٹا دیا جائے تو کیا بنتا ہے باقی آپ خود سمجھدار ہیں۔ جس آدمی کو سٹیج اداکارہ نے بیان جاری کرنے پر الٹا لٹکاتے ہوئے معافی مانگنے پر مجبور کر دیاوہ مجھ سے کیا مناظر ہ کرے گا ۔