Monday September 15, 2025

اسلامی ملک کی فوج کا سپہ سالار عمران خان سے ملنے آپہنچا اہم معاملات طے پا گئے

اسلامی ملک کی فوج کا سپہ سالار عمران خان سے ملنے آپہنچا اہم معاملات طے پا گئے

اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم عمران خان سے قطر کی مسلح افواج کے سربراہ نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ دفاعی تعاون کے فروغ سے متعلق بات چیت کی گئی۔ پیر کو وزیراعظم عمران خان سے قطر کی مسلح افواج کے سربراہ نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ دفاعی تعاون کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا اس موقع پر چیف آف سٹاف لیفٹینینٹ جنرل غانم بن شاہین وفد کے کے ہمراہ تھے۔