Monday September 15, 2025

ایک شادی کارڈ کی قیمت کتنے لاکھ روپے ؟ مشہور ترین بزنس مین کی بیٹی کی شادی پیسے کی ریل پیل کا بڑا کھیل ویڈیو نے ہر ایک کو چونک جانے پر مجبور کر دیا

ایک شادی کارڈ کی قیمت کتنے لاکھ روپے ؟ مشہور ترین بزنس مین کی بیٹی کی شادی پیسے کی ریل پیل کا بڑا کھیل ویڈیو نے ہر ایک کو چونک جانے پر مجبور کر دیا

ممبئی(آئی این پی )بھارت کے مشہور بزنس مینمکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی کی شادی 12دسمبر کو ممبئی میں ہوگی۔ شادی سے متعلق تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ گزشتہ دنوں شادی کارڈ کی تصویر سامنے آئی جس کی قیمت 3لاکھ روپے بتائی جارہی ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کے مشہور بزنس مین مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی کی شادی 12دسمبر کو ممبئی میں ہوگی۔ شادی سے

متعلق تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ گزشتہ دنوں شادی کارڈ کی تصویر سامنے آئی جس کی قیمت 3لاکھ روپے بتائی جارہی ہے۔شادی کا دعوت نامہ ایک بڑے کریم اور گلابی رنگ کے باکس کی صورت میں پیش کیا جارہا ہے۔ باکس کھلتے ہی موسیقی کی آواز آئے گی۔