Monday September 15, 2025

ڈالر مہنگا ہونے سے ملک کا سب سے اہم ترین شعبہ ٹھپ ہو گیا لاکھوں ملازمتیں ختم، فیکٹریاں بند کر نے کا فیصلہ ہو گیا

ڈالر مہنگا ہونے سے ملک کا سب سے اہم ترین شعبہ ٹھپ ہو گیا لاکھوں ملازمتیں ختم، فیکٹریاں بند کر نے کا فیصلہ ہو گیا

فیصل آباد (آئی این پی)ڈالر کی قیمت میں اضا فہ ایکسپورٹ میں کمی پاور لومز سیکٹر تبا ہی کے دیہا نے پر پیداوار کم جمعہ ہفتہ پاور لومز فیکٹریان بند رکھنے کا فیصلہ لا کھوں پاور لوم لوم ورکرز کے بے روزگار ہو نے کا خدشہ تفصیل کے مطا بق آئے روز ڈا لر کی قیمت میں اضا فہ ہو نے سے پاکستان کی ایکسپورٹ بتدریج کم ہو نا شروع ہو گئی جس کی وجہ سے پاور لوم سیکٹر بحران کا شکار ہو گیا کپڑیے کی ایکسپورٹ انتہا ئی کم ہو نے سے پاور لوم سیکٹر بحران کا شکار ہو گیا اور مختلف کپڑے کی پیداوار کم ہو گئی

بحران کے پیش نظر پاور لومز مالکان نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ پاور لومز سیکٹر کی گرتی ہو ئی سا کھ کو بچا نے کے لیے جمعہ اور ہفتہ چھٹی کر نے کا اعلان کر دیا اس اعلان کے بعد ہزاروں پاور لومز ورکرز اور اس شعبہ سے وابسطہ سینکڑوں افراد کے بے روزگار ہو نے کا خدشہ پیدا ہو گیا مالکان اور مزدور اپنی اپنی جگہ پر سرپا احتجاج ذرائع کے مطا بق پاور لومز مالکان اور مزدومشترکہ طور پر حکو مت کے خلاف احتجاج کر نے کا بھی سوچ رہے ہیں۔