Thursday November 28, 2024

سوزوکی کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتیں تبدیل کر ڈالیں نئے ریٹس کی فہرست جاری ہو گئی

سوزوکی کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتیں تبدیل کر ڈالیں نئے ریٹس کی فہرست جاری ہو گئی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)معروف کارساز کمپنی سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سوزوکی کمپنی کی جانب سے گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ پاکستانی کرنسی کی قدر میں کمی کے پیش نظر کیاگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق معروف کارساز کمپنی سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یاد

رہے کہ سوزوکی کمپنی نے 6 ماہ قبل بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا، قیمتوں میں یہ اضافہ ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپےکی قدر میں کمی کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہڈالر کے مقابلے میں پیسے کی قدر میں کمی کی وجہ سے خام مال اور دیگر اشیا کی درآمدی قیمت میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ اسی وجہ سے گاڑی کو فروخت کرنے سے پہلے اس کے یونٹ کو تشکیل دینے کے لیے اضافی لاگت آتی ہے ، کیونکہ یونٹ کے زیادہ تر اجزا مقامی طور پر پیدا کرنے کی بجائے انہیں درآمد کیا جاتا ہے۔تاہم قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا ہے اس حوالے سے ابھی تفصیلات سامنے نہیں آئیں تاہم امید ہے کہ جلد ہی اضافے کے بعد نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا جائے گا۔ جبکہ پرانی قیمتیں درج ذیل ہیں

FOLLOW US