سرکاری نوکری کےلئے عمر کی حد بڑھا دی گئی پاکستانی نوجوانوں کےلئے بہت بڑی خوشخبری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نوجوانوں کی سرکاری نوکری کےلئے عمر کی حد بڑھا دی گئی ۔ اب عمر کی حد 28 سال نہیں بلکہ 30سال ہو گئی ہے۔اس ترمیم کے بعد تعلیم یافتہ اور بیروزگارنوجوانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے کیونکہ اس ترمیم کے بعد اب 30 سال کے افراد بھی سرکاری نوکری کے لیے درخواست دے سکیں گے
۔یہاں یہبات قابل ذکر ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اقتدار میں آنے سے قبل اپنا 100 روزہ پلان بتایا تھا جس میں نوجوانوں کو ایک کروڑ نوکریاں دینے کا اعلان بھی شامل تھا۔مذکورہ فیصلے سے یقیناً مثبت اثرات سامنے آئینگے۔