Thursday November 28, 2024

آسیہ بی بی کیس، بالآخر مولانا طارق جمیل نے بھی خاموشی توڑ دی، اعلان کردیا

آسیہ بی بی کیس، بالآخر مولانا طارق جمیل نے بھی خاموشی توڑ دی، اعلان کردیا

لاہور: ممتاز عالم دین اور مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ میں نے آسیہ بی بی کے کیس کا فیصلہ بڑے غور و فکر سے پڑھا ہے ۔ فیصلے کے مطابق آسیہ بی بی نے ہمارے نبیؐ کی شان میں گستاخی نہیں کی ، سپریم کورٹ کا اچھا فیصلہ ہے اگر اس فیصلے میں گڑ بڑ ہوتی تو سب سے پہلے میں سڑک پر نکلتا،حضورؐ کا دین امن کا دین ہے جلاؤ گھیراؤ کا نہیں۔

FOLLOW US