Tuesday January 21, 2025

پاکستان کے اہم ترین علاقے میں زوردار بم دھماکہ ، سکیورٹی اہلکاروں بارے تشویشناک خبرآگئی

پاکستان کے اہم ترین علاقے میں زوردار بم دھماکہ ، سکیورٹی اہلکاروں بارے تشویشناک خبرآگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)باجوڑ کے علاقے چہارمنگ میں دھماکا میں 3 لیویزاہلکارزخمی ہو گئے،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے دھماکے پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق باجوڈ کے علاقے چہارمنگ میں دھماکے میں 3 لیویز اہلکار زخمی ہو گئے،دھماکے میں تحصیلدارنواگئی کی گاڑی کونشانہ بنایاگیا، واقعہ میں تحصیلدارعبدالحسیب محفوظ رہے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے دھماکے پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔

FOLLOW US