Sunday November 9, 2025

پاکستان اور آسٹریلیا آج ون ڈے میچ میں آمنے سامنے

پاکستان اور آسٹریلیا آج ون ڈے میچ میں آمنے سامنے

کوالالمپور(آئی این پی)آئی سی سی ویمن ون ڈے کرکٹ چیمپئن شپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری میچ(آج)پیر کو کھیلا جائے گا۔ملائیشیا میں رواں سیریز میں پاکستانی ویمن ٹیم کی اب تک کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی، آسٹریلیا ویمن نے سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان ویمن کو 5 وکٹوں اور دوسرے میچ میں 150 رنز سے شکست دی تھی