خواجہ سعد رفیق کے بھائی کو اچانک دل کی تکلیف انتہائی تشویشناک خبر آگئی سابق صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کی طبیعت نا ساز، پی آئی سی میں داخل، دل کی دھڑکن بڑھ جانے پر ہسپتال منتقل
لاہور(آئی این پی) سابق صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کی طبیعت نا ساز، پی آئی سی میں داخل، دل کی دھڑکن بڑھ جانے پر ہسپتال منتقل ۔تفصیلات کے مطابق خواجہ سعد رفیق بھی تیمارداری کے لیے ہسپتال پہنچ گئے ان کے تمام ٹیسٹ کئے گئے، ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ اگر ان کی رپورٹس مثبت آ جاتی ہیں تو انہیں ڈسچارج کر دیا جائے گا دوسری جانب ان کے دل کی دھڑکن کنٹرول ہے جبکہ ان کی صحت اب پہلے کی نسبت بہت بہتر ہے