Tuesday September 16, 2025

پنجاب کے بڑے شہر میں قیامت خیز واقعہ ایس ایچ اور پولیس اہلکاروں کی جانیں چلی گئیں

پنجاب کے بڑے شہر میں قیامت خیز واقعہ ایس ایچ اور پولیس اہلکاروں کی جانیں چلی گئیں

فیصل آباد(آئی این پی)فیصل آباد میںکاراورڈمپرمیں ٹکرکے نتیجے میں ایس ایچ او سمیت 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے،جاں بحق اہلکاروں کی سب انسپکٹرعطامحمداوراے ایس آئی جاویدکے نام سے شناخت ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کار اور ڈمپر میں تصادم لاہورجڑانوالہ روڈپرہوا ،حادثے کے بعدکارمیں آگ لگ گئی جس میں ایس ایچ اواوراے ایس آئی جاں بحق ہو گئے،جاں بحق اہلکاروں کی سب انسپکٹرعطامحمداوراے ایس آئی جاویدکے نام سے شناخت ہوئی ہے،پولیس اہلکارہائیکورٹ پیشی کیلئے جارہے تھے۔