Thursday November 28, 2024

تحریک انصاف کی حکومت کتنے عرصے بعد خود بخود اقتدار سے الگ ہوجائے گی سینئر ملکی سیاستدان کے دعوے نے میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

تحریک انصاف کی حکومت کتنے عرصے بعد خود بخود اقتدار سے الگ ہوجائے گی سینئر ملکی سیاستدان کے دعوے نے میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرملکی سیاستدان نے تحریک انصاف کے اقتدار سے الگ ہوجانے کی پیشگوئی کر ڈالی ہے ۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی رہنما نبیل گبول کا کہنا تھا کہ آئندہ دنوںمیں مہنگائی کا ایک بہت بڑا طوفان آنے والا ہے۔ انھوںنے دعویٰ کیا کہ تحریک انصاف کی حکومت چھ ماہ میں ہی اقتدار سے الگ ہوجائے گی ۔ حکومت کو اقتدار سنبھالے دو ماہ کی مدت ہو چکی ہے ایک طرف تو ڈالر کے ذخائر کم ہورہے ہیں جس سے غیرملکی قرضہ بڑھ رہا ہے تو دوسری جانب اشیاکی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر جانا شروع ہو گئی ہیں۔

FOLLOW US