Tuesday September 16, 2025

شہبازشریف کے بعد خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق بارے بھی دھماکے دار خبر مسلم لیگ (ن)بڑے جھٹکے سے لرز کر رہ گئی

شہبازشریف کے بعد خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق بارے بھی دھماکے دار خبر مسلم لیگ (ن)بڑے جھٹکے سے لرز کر رہ گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سابق مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق کے نام بلیک لسٹ کردیے گئے ۔نجی ٹی وی پبلک ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نیب کی درخواست پر سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سابق مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق کے نام بلیک لسٹ کردیے گئے ۔ اور ان دونوں کے پاسپورٹ بھی بلاک کر دیے گئے ہیں۔ یہ اقدام نیب کی درخواست پر پیراگون سٹی سکیم میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کے سلسلے میں کیا گیا ہے ۔