اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سے ہمدرد فائونڈیشن کے صدر نے ملاقات کی اور انہیں ڈیم فنڈ کیلئے ایک کروڑ روپے کا چیک دیا۔ پیر کو یہاں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سے ہمدرد فائونڈیشن کے صدر نے ملاقات کی جس میں انہوں نے چیف جسٹس کو دیامر بھاشا اور مہمند فنڈ کیلئے ایک کروڑ کا چیک دیا