Monday November 10, 2025

پاکستان دنیا کی واحد ٹیم بن گئی جس نے تین مرتبہ۔۔۔۔ بنگلہ دیش سے ہارے ہوئے میچ کے دوران گرین شرٹس نے بد ترین ریکارڈ قائم کر ڈالا

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ٹیم ایشیا کپ میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کا طوق گلے میں لٹکانے کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئی ہے ۔ ہارنا تو ایک طرف مگراس دوران پاکستان کی ٹیم نے ایک انتہائی شرمناک ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا ہے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر ایک جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ 2000ءسے

پاکستان دنیا کی وہ واحد کرکٹ ٹیم ہے جس نے تین مرتبہ میچ کا آخری پچاسواں اوور بغیر کوئی رنز بنائے کھیلاہے یعنی بالکل ’میڈن‘۔ گزشتہ روز بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں پاکستان آخری اوور میں ایک بھی رن بنانے میں کامیاب نہیں ہوا جبکہ اس سے قبل پاکستان نے 2014 ءمیں ابو ظہبی میں آسٹریلیا کے خلاف اور 2003ءمیں نیوزی لینڈ کے خلاف دمبولا میں آخری اوور میں کوئی سکو